Symptoms Of Day Of Judgment

صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 81 حدیث مرفوع مکررات 43 متفق علیہ 34 بدون مکرر

عمر ان بن میسرہ، عبدالوارث، ابوالتیا ح، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کی علامتوں میں ایک یہ علامت بھی ہے کہ علم اٹھ جائے گا اور جہل قائم ہوجائے گا اور شراب نوشی ہونے لگے گی اور زنا اعلانیہ ہونے لگے گا۔

 

1. Religious knowledge will be taken away (by the death of Religious learned men).
2. (Religious) ignorance will prevail.
3. Drinking of Alcoholic drinks (will be very common).
4. There will be prevalence of open illegal sexual intercourse.